the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) ملک میں پٹرول کی قیمت منگل کے روز مسلسل 22 ویں دن مستحکم رہی ڈیزل کی قیمت میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی لک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین کارپوریشن کے مطابق دہلی میں ڈیزل کی قیمت 81.64 روپیے اور ممبئی میں 79.83 روپیے فی لیٹر کے ریکارڈ سطح پر مستحکم رہی۔ کولکاتہ میں یہ 76.77 روپیے اور چنئی میں 78.60 روپیے فی لیٹر تھی جو اکتوبر 2018 کے بعد کی سب سے اعلیٰ شرح ہے۔
دہلی میں پٹرول کی قیمت 80.43 فی لیٹر پر مسحتکم رہی جو 27



اکتوبر 2018 کے بعد کی سب سے اعلیٰ شرح ہے۔ کولکاتہ، ممبئی اور چنئی میں بھی پٹرول کی قیمت 82.10 روپیے، 87.19 روپیے اور 83.63 روپیے فی لیٹر پر مستحکم تھی۔
ملک کے چار میٹرو شہروں میں پٹرول۔ڈیزل کی قیمت (روپیے فی لیٹر) اس طرح تھی:
میٹرو ----------- پٹرول ----------------- ڈیزل
دہلی ------------ 80.43 (مستحکم) ---------- 81.64 (مستحکم)
کولکتہ --------- 82.10 (مستحکم) ---------- 76.77 (مستحکم)
ممبئی ------------- 87.19 (مستحکم) ---------- 79.83 (مستحکم)
چنئی ------------ 83.63 (مستحکم) ---------- 78.60 (مستحکم)
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.